May 16, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/station57.net/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
Afghanistan: fire

العربیہ’ کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ پاک فضائیہ کے طیاروں نے حال ہی میں مشرقی افغانستان میں کئی مکانات پر بمباری کی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ مکان افغانستان کے برمل گورنری میں قائم تھا اور پاکستانی طالبان کے لیڈر عبداللہ شاہ کی ملکیت تھا۔

پچھلی رات پاک فضائیہ نے صوبہ خوست کے ساپیرہ کے علاقے میں بھی بمباری کی ہے۔ یہ بھی مشرقی افغانستان کا حصہ ہے۔

خیال رہے یہ وہ علاقے ہیں جو پاکستان کی سرحد کے نزدیک ہیں اور کئی پاکستانی قبائل بھی افغانستان کے اندر تک کے علاقے میں رہائش رکھتے ہیں۔

ان فضائی حملوں کے دوران خوست کی ایک تجارتی مارکیٹ مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ یہ پاک سرحد سے متصل علاقے ہیں اور پاکستانی طالبان یہاں اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *