April 26, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/station57.net/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
FILE PHOTO: A man takes a photograph of exchange rates in front of an exchange point, displaying images of different currencies, in Cairo, Egypt, March 6, 2024. REUTERS/Mohamed Abd El Ghany/File Photo

یورپی یونین بڑے افریقی عرب ملک مصر کو 8 ارب ڈالر سے زائد کا امدادی پیکج دینے کی تیاری کر رہی ہے تاکہ مصری معیشت کو غزہ میں اسرائیلی جنگ اور سوڈان میں جاری تصادم کے دوران سنبھالا دیا جا سکے۔

مسر کے حوالے سے یورپی یونین کو خدشہ ہے جہ دونوں طرف سے جنگی اثرات مصری معیشت کے بحران کو بڑھانے کا باعث بن سکتے ہیں۔ یہ اطلاع فنانشل ٹائمز نے بدھ کے روز دی ہے۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ یہ پٌیکج پناہ گزینوں کی دیکھ بھال کی ضرورتوں کے لیے بھی ہے یا نہین۔

یورپی کمیشن کی صدر ارسلا دیر لیین اس سلسلے میں اتوار کے روز مسری دورے پر پہنچنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یونان، اٹلی اور بیلجئیم کے وزرائے اعظم اس سلسلے میں امدادی پیکج کو حتمی شکل دیں گے اور ایک باجابطہ معاہدے کے تحت یہ خطیر رقم مصر کو فراہم کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *